Connect with us

UK News

پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس لندن میں عشائیہ دیا

Published

on

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس لندن میں عشائیہ دیا جس میں دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ بھی شریک ہوئیں۔ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ نے 10ویں کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز کی جاری میٹنگ اور پاکستان کامن ویلتھ تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2023 The Light Newspaper London. All Rights Reserved