Connect with us

UK News

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ فار کشمیر کے ارکان سے ملاقات

Published

on

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ فار کشمیر کے ارکان سے ملاقات

یہ ملاقات کشمیر یوم سیاہ کے سلسلے میں برطانوی پارلیمنٹ میں ہوئی

ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بریفننگ دی

ڈاکٹر محمد فیصل نے مسلئہ کشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل پر زور دیا

آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ فار کشمیر میں برطانیہ کی تمام سیاسی جماعتوں کے منتخب نمائندے شامل ہیں

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2023 The Light Newspaper London. All Rights Reserved